مقطوع اللسان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظاً) جس کی زبان کٹی ہوئی ہو، (اصطلاحاً) گونگا، خاموش، بولنے سے قاصر۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) جس کی زبان کٹی ہوئی ہو، (اصطلاحاً) گونگا، خاموش، بولنے سے قاصر۔